چترال کو دو ضلعوںمیں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ہفتہ 1 دسمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
بونی پہنچنے پر ایک بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جس سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیاست سے بالاتر ہوکر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی اور مرکزی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوںنے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے بالائی چترال کو الگ ضلع کا درجہ دیا۔
جلسہ میں رحمت غازی نے صوبائی حکومت کا نوٹیفیکیشن باقاعدہ طور پر دکھایا۔ اس موقع پر شہزادہ سکندر نے کہا کہ عمران اور سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے اپنا وعدہ پورا کیا اور چترال کے بالائی علاقے کو ضلعے کا درجہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بالائی چترال کے عوام کو اب معمولی کاموں کیلئے بروغل سے بارہ گھنٹے سفر طے کرکے چترال نہیں جانا پڑے گا بلکہ ان کا کام اب بونی یا مستوج میں ہی پورا ہوجائیگا۔ رحمت غازی نے کہا کہ اس علاقے میں نہایت قیمتی معدنیات موجود ہیں اور وافر مقدار میں پانی بھی ہے جس سے پن بجلی گھر بن سکتے ہیں ،اس فیصلے سے یہاں لوگوں کو نئی نوکریاں ملیں گی، روزگار میسر ہوگا اورغربت کا حاتمہ ہوگا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.