عمران خان نے کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے ، چودھری اسحاق طاہر
جلد سونامی آزاد کشمیر کے ایوانوں میں داخل ہوگا، آزاد کشمیر میں آنیوالا دور تحریک انصاف کاہوگا، رہنماء پی ٹی آئی آزاد کشمیر
ہفتہ 8 دسمبر 2018 15:13
(جاری ہے)
ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ،بہت جلد سونامی آزاد کشمیر کے ایوانوں میں داخل ہوگا عمران خان پر پاکستانی وکشمیری قوم بھر پور اعتماد کرتے ہیں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے دیوانے تیاری کریں۔
انہوں نے کہا کہ بڑی جہدو جہد کے بعد پی ٹی آئی کو کامیابی ملی عرصہ دراز سے ملک کو لوٹنے والوں کو جیل جانا ہوگا۔ عمران خان نے جو کہا کردکھا یا اب آزاد کشمیر کی باری ہے عمران خان پاکستانی عوام کے ہیرو ہیں،وہ دن دور نہیں جب حلقہ حلقہ پانچ ہ میں پی ٹی آئی شاندار کامیابی حاصل کریگی، پاکستان سے چلنے والا سونامی بہت جلد آزاد کشمیر اسمبلی میں داخل ہوگاآزاد کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں آنے والا دو ر پاکستان تحریک انصاف کا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.