ملزم یو اے ای میں گرفتار ہے ،آپ اسے پاکستانی عدالتوں سے رہا کروانا چاہتے ہیں‘لاہور ہائیکورٹ
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:05
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا گیا کہ نیب، مرتضی امجد کے خلاف ایڈن ہائوسنگ اسکینڈل میں انکوائری کر رہا ہے اور احتساب عدالت میں غلط بیانی کے ذریعے مرتضی امجد کو اشتہاری قرار دلوایا گیا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا تھا گیا کہ مرتضی امجد کو دبئی میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی کہ عدالت مرتضی امجد کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے۔دوران سماعت میں عدالت کا کہنا تھا کہ آپکے مطابق ملزم حبس بے جا میں ہے، آپ اسے پاکستان کی عدالتوں سے رہا کروانا چاہتے ہیں۔عدالت نے کہا کہ ملزم وارنٹ گرفتاری کے نتائج میں گرفتار ہوا ہے، آپ کہتے ہیں تو مرتضی امجد کو پاکستان بلا لیتے ہیں پھر قانون کے مطابق دیکھ لیں گے۔بعدازاں عدالت نے درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے کے لیے مقرر کردی۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.