
میثاق جمہوریت کا مقصد باریاں لگانا نہیں ،جمہوری استحکام تھا،راجہ پرویز اشرف
پی اے سی چیئرمین شپ بارے سپیکر کا کردار لائق تحسین ہے‘ امید ہے قانون سازی کا عمل جلد شروع ہوگا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:45

(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے کے پیچھے کچھ عوامل کارفرما تھے۔
محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف نے کئی سالوں کی کشمکش کے بعد جب یہ بات محسوس کی کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ برداشت اور احترام کے ساتھ چلنا ہوگا، اس تناظر میں میثاق جمہوریت پر دستخط ہوئے۔ یہ دستاویز باریاں لگانے کے لئے نہیں تھی اس کا مقصد جمہوری استحکام تھا۔ یہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی سوچ تھی کہ میثاق جمہوریت کے بغیر یہ ایوان آگے نہیں چل سکتا۔ ہمیں امید ہے کہ اس ایوان میں عوامی مفادات کے لئے قانون سازی کا عمل جلد شروع ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل کی صدر سے ملاقات؛ پاک افغان کشیدگی پر بریفنگ دی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
سرکاری ٹی وی پر سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب نشر نہیں کی گئی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پاک افواج کا افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک کرنے پر خراج تحسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا پہنچ گئے، پاکستان افریقہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس اور سنگل کنٹری ایگزیبیشن میں شرکت کریں گے
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق سپیکر آغاسراج درانی کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت
-
صدر مملکت کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی مذمت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کیخلاف جے یو آئی ف کی درخواست خارج
-
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت، مزید کارروائی جمعرات تک ملتوی
-
سوپاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں رجسٹر، فِن ٹیک، ای کامرس، اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں جدید تکنیکی حل فراہم کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.