راولاکوٹ،ٹریفک کا المناک حادثہ معروف قوم پرست طالب علم رہنما ء اپنے دوست سمیت شہید
راولاکوٹ کے سیاحتی مقام تولی پیر سے برفباری کا نظارہ کرنے کے بعد واپس آتے ہو ئے بن بیک کے مقام سیلون کار 592جس کو عمر فاروق ڈرائیو کر رہا تھا ۔پھسلن کے باعث گہری گھائی میں جا گری
منگل 8 جنوری 2019 22:48
(جاری ہے)
عمران شریف دو ہفتے قبل ہو نے والے NSF(آزاد)کے مرکزی کنونشن میں صدارتی امیدوار بھی تھے اور اپنے ایک دوست کے امیدوار سامنے آنے دست بردار ہو گئے تھے جبکہ دوسرے جاں بحق ہو نے والے اویس اکرم وصی جو اسلام آباد کے صحافی اور نیوز ایجنسی آن لائن کے سب ایڈیٹر عامر اقبال کے کزن تھے ان کی نماز جنازہ آبائی گاوں جنڈالی میں ادا کی گئی۔
دونوں نمازجنازہ کے موقع پر فضا سو گوار رہی ۔JKLFکے چئیر مین محمد صغیر خان NSFکے قائدین طلحہ خان کامران بیگ ،یاسر یونس اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد اظہر نے عمران شریف کی موت پر سوگواران سے تعزیت کرتے ان کی موت کو بڑا خلا ء قرار دیا ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.