حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ہر شعبے کو تباہ کر کے رکھ دیا ،
اگر کسان بدحال ہوا تو ملک میں خوراک کا بحران پیدا ہوگا‘ترجمان بلاول بھٹو کسان آلو سڑکوں پر جلا رہے ہیں،حکومت یوریا، بجلی اور دیگر زرعی مداخل تو مہنگی کر رہی ہے کسان کے مسائل حل کرنے کو تیار نہیں‘مصطفی نواز کھوکھر کچھ وزیر اقتدار کے نشے میں ایسے دھت ہیں جیسے چوہے نے شراب پی رکھی ہو‘حسن مرتضیٰ کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی تقریر پر ردعمل
بدھ 16 جنوری 2019 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر کسان بدحال ہوا تو ملک میں خوراک کا بحران پیدا ہوگا، حکومت کسانوں کو آلو کی مناسب قیمت دلوانا یقینی بنائے۔
علاوہ ازیں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی کراچی میں تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری گیس کا ایسا غبارہ ہے جسکی پن حامد خان کے پاس ہے، کچھ وزیر اقتدار کے نشے میں ایسے دھت ہیں جیسے چوہے نے شراب پی رکھی ہو،سندھ حکومت کے خاتمے کا خواب، یہ منہ اور مسور کی دال،فواد کی گیدڑ ببکیاں کسی کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ فواد سندھ کا ماماں بننے کی بجائے جہلم میں اپنی شکست کے زخم چاٹے، فواد کا خانوادہ پنجاب میں سیاسی بے وفائی کی سب سے بڑی علامت بن چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.