Live Updates

حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

اتوار 24 مارچ 2019 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجے اور حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، اعجاز چوہدری ،وزیراطلاعات فواد چوہدری ، سعید اللہ نیازی ، انعام اللہ نیازی ، صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد، غلام محی الدین دیوان ،وزیرمملکت میاں حماد اظہر ،صوبائی وزیر میاں محمود الرشید ،صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال ،صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں ،عمر ڈار ، کرکٹر مصباح الحق ، میاں منظور وٹو ، زبیر نیازی ،عمر سرفراز چیمہ ، جمشید اقبال چیمہ ، ملک وقار ، لقمان قاضی ، اشتیاق ملک ، شبیر سیال ،مبشر لقمان ، احمد نیازی ،آصف لقمان قاضی،صوبائی وزیر سبطین خان ، فرح حبیب، عمر فاروق مائر ، احسن اقبال ، یاسرگیلانی ، شیخ امتیاز محمود، ملک سہیل کمڑیال ، فیصل نیازی ، عثمان گجر ، پرویز رشید ، گلریز اقبال ، عمیر واحد ،علی ممتاز ، ڈاکٹر عاطف الدین ،ذیشان بخش، نواز اعوان ، حافظ فرحت عباس ، شاہ زیب،الطاف حسین قریشی ، سلمان غنی ، ثاقب سندھو ،عمران دین مبین ، عدیل ، پرویزملک سمیت عزیز و اقارب اور دوستوں نے بڑی تعداد شرکت کی اور دولہا دولہن کو مبارک باد پیش کی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات