فیض آباد دھرنا کیس: سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیئے
جمعہ 19 اپریل 2019 20:35
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت نے ہمارے رہنماں کا موقف سنے بغیر اپنے فیصلے میں 2014 میں پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کا ذکر کیا گیاہے۔
وفاق میں پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان اپنی نظرثانی کی اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ عدالتی فیصلہ آئین کے ارٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، فیض آباد دھرنے سے متعلق عدالتی فیصلے کے پیراگراف نمبر 23 اور 24 مفروضوں کی بنیاد ہر ہیں۔ ایم کیو ایم نے درخواست کی پیروی کیلئے عرفان قادر کی خدمات لی ہیں جو سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں اٹارنی جنرل بھی رہے ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بھی اس کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کررکھی ہے ۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ 6 فروری کے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔پیمرا نے اپنی درخواست میں کہا کہ فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں، عدالت ان پر نظرثانی کرے۔پیمرا کا کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران مختلف ٹی وی چینلز کی بندش کے خلاف کوئی تحریری شکایت موصول نہیں ہوئی۔پیمرا نے حافظ ایس اے رحمان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔مزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.