حویلی کی تعمیر و ترقی میرا فرض اور اولین ترجیح ہے ،چوہدری محمد عزیز
کنٹرول لائن کی عوام کی مشکلات کا بخوبی علم ہے ، مسائل کے حل کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے ،وزیر تعمیرات آزاد کشمیر
جمعہ 12 جولائی 2019 16:50
(جاری ہے)
آپ لوگ کام کی نشاندہی کریں ۔
میں انشاء اللہ اپنی پوری کوشش سے کام کروں گا۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔این ٹی ایس سے پڑھے لکھے نوجوان ٹیچر بنتے ہیں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل بنتے ہیں ۔نسلیں خراب ہونے سے بچ گئیں ہیں ۔اس سے پہلے یہاں کسی نے کوئی کام نہیں کیا ہے اگر کسی نے کیا ہے تو وہ بتائے ۔ضلع حویلی میں خطیر رقم سے بے شمار تعمیراتی کام جاری ہیں۔سڑکات کی تعمیر ،پل اور سکولوں کی تعمیر جاری ہے ۔ضلع حویلی کو ماڈل ضلع بنائیں گے ۔اور عوام کی سہولیات کے لیے ہر اقدام اُٹھائیں گے ۔وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری محمد عزیز نے متاثرین کنٹرول لائن کو معاوضہ جات کے امدادی چیک بھی دیئے ۔جلسہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.