لاہور، حافظ محمد سعید کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 جولائی کو سماعت کرے گا
ہفتہ 13 جولائی 2019 21:27
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ درخواست گزاروں کی جانب سے مو?قف اپنایا گیا کہ لشکر طیبہ کے ساتھ حافظ سعید کا کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ ممبئی حملوں سے متعلق بھارتی لابی کا بیان بھی حقائق کے منافی ہے۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ حافظ سعید ریاست مخالف اقدامات میں ملوث نہیں ہیں جبکہ استدعا کی گئی کہ کالعدم جماعة الدعوة کے سربراہ اور دیگر افراد کے خلاف درج کی گئیں ایف آئی آرز کالعدم قرار دے کر ان پر قائم مقدمات ختم کیے جائیں۔مذکورہ درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی جبکہ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 جولائی کو اس پر سماعت کرے گا۔ رواں ماہ کے آغاز میں کالعدم جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید اور نائب امیر عبدالرحمن مکی سمیت 13 رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دہشت گردی کی مالی معاونت، منی لانڈرنگ کے 2 درجن سے زائد مقدمات درج کیے گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے،شرجیل میمن
-
پاک فوج نے کوہ پیما سید علی شاہ کے جسد خاکی کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن مکمل کرلیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس، طلال چوہدری اور سیف اللّٰہ ابڑو کے درمیان تلخ کلامی
-
قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، کئی گرفتار
-
عمرے ویزے کی آڑ میں سعودی عرب ملازمت کے لیے جانے والے 3 مسافر ملتان ایئرپورٹ پر آف لوڈ
-
قوم کو پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کی جرات، عزم اور پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
-
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارتی ترجمان کا کھل کر نقصانات کا اعتراف
-
یوم فضائیہ ،پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر افسران کی حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھا ئی
-
حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصاف
-
راولپنڈی،فیس بک پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، 3 سال تک مالی استحصال اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج
-
خیبرپختونخوا پولیس نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا
-
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.