نیا ادھرسے ادھر ہوجائے کسی کو این آر اور نہیں دوں گا،پاکستان میں میرٹ کاسسٹم لانا ہے، جمہوریت کی کامیابی کی وجہ میرٹ کی بالا دستی، بادشاہت کی ناکامی کی وجہ میرٹ کی عدم موجودگی اور اقرباء پروری ہوتی ہے،وزیر اعظم عمران خان
پیر 22 جولائی 2019 07:30
(جاری ہے)
مولانا فضل رحمان دینی زرداری سیکولر اور مسلم لیگ (ن) جسے اپنے نظریے کا ہی پتا نہیں ،سب کے سب صرف ایک ہی مقصد کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں اور وہ مقصد این آراو ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا ادھرسے ادھر ہوجائے کسی کو این آر اور نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماراملک صرف بدعنوانی اور رشوت کی وجہ سے پیچھے رہ گیاہے، کرپشن سے پاک صاف پاکستان بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی بے نامی جائیدادوں کا ضبط کرنا شروع کر دیا ہے اور منی لانڈرنگ سے بھیجا گیا پیسہ واپس لانے کے لئے مختلف ملکوں سے بات چیت شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں جو تاجرکہ رہے ہیں ایف بی آر سے رجسٹرڈ نہیں ہوں گے، ملک کو قرضوں کے بحران سے نکالنے کے لئے انہیںرجسٹرڈ ہوناپڑے گا۔ پاکستان کومعاشی بحران سے نکال کراپنے پاؤں پرکھڑاکریں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.