
مجھے کسی کے مرنے پہ خوش نہیں ہونا چاہیے لیکن سشما سوراج کی موت پہ میں خوش ہوں: دیوان سچل
سشما سوراج کی آخری ٹویٹ سے پتا چلتا ہے کہ اسے کشمیر میں معصوم مسلمانوں کی فکر نہیں تھی، اس لیے مجھے اس کی موت سے فرق نہیں پڑتا: رہنما تحریکِ انصاف
عثمان خادم کمبوہ
بدھ 7 اگست 2019
01:00

Yes I should not rejoice at someone's death but in this case of former Indian foreign Minister I cant help but be happy...If that makes me wrong, then so be it.. Her last tweet shows she didnt care for the lives of Innocent Muslims in Kashmir...i DONT CARE ABOUT HER DEATH. https://t.co/Y4Ila0YPOf
— Dewan Sachal (@essel1) August 6, 2019
(جاری ہے)
واضح رہے کہ منگل کے روز بھارت کی نامور سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کا انتقال ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ مزید تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سوشما سوراج کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا۔
تاہم ہسپتال پہنچنے تک سوشما سوراج انتقال کر چکی تھیں۔ انتقال کے وقت سوشما سوراج کی عمر 67 برس تھی۔ سوشما سوراج مودی کے گزشتہ دور حکومت میں وزیر خارجہ کے عہدے پر براجمان تھیں اور بھارتی حکومت کی دوسری طاقتور ترین شخصیت تصور کی جاتی تھیں۔ تاہم رواں برس نریندر مودی نے الیکشن جیتنے کے بعد حیران کن طور پر سشما سوراج کو وزارت خارجہ کا قلمدان نہیں سونپا تھا۔ سشما سوراج کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھیں، اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.