حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے متعدد کوششیں کی ہیں، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو باغ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ عیدالاضحی کا پہلا روز اپنے مادر وطن کے دفاع کیلئے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا
پیر 12 اگست 2019 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا دین نہ صرف ہمیں امن کا درس دیتا ہے بلکہ ہمارا مذہب ہمیں سچ کے ساتھ کھڑے ہونے اور قربانیاں دینے کا درس بھی دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کتنا بھی وقت لگے اور کتنی ہی کوششیں کیوں نہ کرنی پڑیں، ہم ہر چیلنج کا انشاء الله برابری سے مقابلہ کریں گے۔ پاک فوج نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عید سادگی سے منائی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.