این آر او میں اب عدالت یا حکومت کاجھگڑا نہیں ہے بلکہ اب جھگڑا دوبھائیوں کے درمیان ہے: فیصل واوڈا
ن لیگ ٹوٹ چکی ہے، ایک بھائی کہہ رہا ہے کہ این آر او دیا جائے اور ایک کہہ رہا ہے کہ نہ دیا جائے: وفاقی وزیر کا دعویٰ
عثمان خادم کمبوہ پیر 23 ستمبر 2019 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کو بتانا چاہئیے کہ انہوں نے 50 سے زیادہ ممالک کی حمائت کا دعویٰ کیا تھا لیکن اقوام متحدہ کی ہیومن رائیٹس کونسل میں پاکستان صرف 16 ووٹ کیوں نہ حاصل کر پایا؟ حامد میر نے ان سے سوال کیا تھا کہ چند روز پہلے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ 58 مسلم ممالک نے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن پھر پاکستان اقوام متحدہ کی ہیومن رائیٹس کونسل میں کشمیر کے حوالے سے قرارداد کیوں پیش نہ کر سکا جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ تو شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کو بتانا چاہئیے کہ انہوں نے 50 سے زیادہ ممالک کی حمائت کا دعویٰ کیا تھا لیکن اقوام متحدہ کی ہیومن رائیٹس کونسل میں پاکستان صرف 16 ووٹ کیوں نہ حاصل کر پایا؟ انہوں نے نواز شریف کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف ابھی اس لئے جیل میں رہنا چاہتے ہیں کہ ان کو امید ہے لیکن اگر امید ٹوٹ جائیگی تو جیل میں رہنا پسند نہیں کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.