ماضی میں ملک کے اقلیتوں کی فلاح وبہبود پر کوئی توجہ نہ دی گئی جس کی وجہ سے ان میں احساس محرومی پروان چڑھا ‘انصر مجید خان
پنجاب میں اقلیتوں کی آبادیوں میں ترقیاتی کاموں کانہ روکنے والا سلسلہ شروع کر دیاگیاہے جبکہ سرکاری ملازمتو ں میں بھی کوٹہ کے تحت میرٹ پر اقلیتی نوجوانوں کی نمائندگی کو یقینی بنایا جارہا ہے‘صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت
اتوار 13 اکتوبر 2019 13:50
(جاری ہے)
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ۔ قیام پاکستان کے علاوہ تعمیر پاکستان میں اقلیتوں کے نمایاں کردار کو کسی صورت جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ظلم وستم کی دو دستانیں رقم کررہا ہے اس پر پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ تمام اقلیتیں بھی غمگین ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگو ہیں ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان کے تمام اقلیتی بھی سراپا احتجاج ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اقلیتوں نے بھی بھر پور کردار نبھایا ۔ ہمارا اتحاد دشمن کی ناکامی او رہماری کامیابی کی واضح دلیل ہے ۔انہوں نے مسیحی آبادی میں فلٹریشن پلانٹ لگانے کابھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.