اسرائیل کے وظیفوں پر پلنے والے بڈھے بڈھے جرنیلو!
ہمیں سیاست نہ سکھاؤ اپنی حدود میں رہو،مولانا فضل الرحمٰن کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی
سجاد قادر جمعہ 18 اکتوبر 2019 05:41
(جاری ہے)
گزشتہ دو ماہ سے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخیں بدلی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد دھرنے کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کو شامل ہونے کا بھی کہا تھا مگر دیگر جماعتیں ابھی گومگو کا شکار ہیں۔
تاہم مولانا صاحب اپنے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔گزشتہ دنوں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے پاک فوج کے سابق جرنیلوں کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کی انہوں نے اپنے خطاب میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ”بڈھے بڈھے جرنیلو میڈیا میں آ کر ہمیں سیاست نا سکھاؤ،یہ آپ کا کام نہیں ہے، آپ کا کام یہ بتانا ہے کہ کشمیر کو کیسے آزاد کرانا ہے،جہاد کیسے کرنا ہے۔یا پھر یہ بتاؤ کہ بنگال کیسے الگ کرنا ہے اور ہتھیار کس طرح پھینکنے ہیں۔سیاست کرنا آپ کا کام نہیں لہٰذا سیاست کے میدان سے دور رہیں اور اپنی حدود میں رہو،آپ کون ہوتے ہو مجھے سیاست سکھانے والے۔آپ اسرائیل کے وظیفوں پر پلنااور اس کی ترجمانی کرنا چھوڑ دو۔“مولانا فضل الرحمٰن کی اس تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ کیا مولانا فضل الرحمٰن اسلام آبادمیں دھرنا دینے میں کامیاب ہو پاتے ہیں یا پھر حکومت کی مذاکرات کی کوششیں رنگ لاتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.