مظفرگڑھ، ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے آموں کے بیوپاری غلام محمد بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جمعرات 31 اکتوبر 2019 15:30
(جاری ہے)
گزشتہ شب خان گڑھ تھانہ کی حدود بیٹ کے کچے علاقے میں تین نامعلوم افراد گھات لگا کر بیٹھے تھے۔
جیسے ہی غلام احمد بلوچ جو گزشتہ رات گئے اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے ان کی گاڑی پر اچانک شدید فائرنگ شروع کر دی، سیدھی گولیاں ماریں گیئں جو ان کے سر اور جسم پر لگیں جس سے ان کی گاڑی الٹ گئی اور وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ تین نا معلوم افراد 125 موٹر سائیکل پر سوار ہو کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خان گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسپین کو رواں سال 10 کروڑ غیر ملکی سیاحوں کی آمد کی توقع
-
امریکہ سے مفرور پاکستانی شہری قطر سے گرفتار، میگا فراڈ کا الزام
-
ڈیرہ غازی خان میں باپ نے 11 سالہ بیٹی شادی کیلئے بوڑھے شخص کو 15 لاکھ میں بیچ دی
-
اسلام آباد میں سکیورٹی سپروائزر کی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات اور چھیڑ چھاڑ
-
دہلی سے لاہور تک: سڑکوں اور شہروں کے بدلتے نام اور نظریاتی پوزیشننگ
-
علیمہ خان نے پارٹی کارکنوں اور قیادت کو آر یا پار اسٹریٹ موومنٹ کیلئے فائنل کال دے دی
-
ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، امریکہ کے تازہ فضائی حملے
-
ملک بھر سے 1400 سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز امریکی ریزیڈنسی پروگرامز کیلئے منتخب
-
ہر وزارت میں مبینہ کرپشن یا بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
پاکستان میں ماحولیاتی ٹیکس کی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟
-
اردوپوائنٹ کی خبرپر مشیرسیاحت خیبرپختون خوا عدیل اقبال ملک کا گلیات میں بڑا ایکشن
-
مٹن کا وعدہ کرکے چکن کیوں کھلایا؟ باراتیوں کا لڑکی والوں پر دھاوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.