چنیوٹ، غیرت کے نام پر چچازاد بہن قتل

جمعہ 8 نومبر 2019 18:41

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) غیرت کے نام پر چچازاد بھائی نے چوبیس سالہ کزن کو قتل کر دیا۔ چنیوٹ کے نواحی علاقہ لولے شریف میں گزشتہ رات بدچلنی کے شبہ میں ملزم کاشف نے اپنی کزن روبینہ دختر ناصر کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ کانڈیوال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :