
سرگودھا کے قریب گاڑی کو حادثہ ،خاتون دو بچوں سمیت موقع پر جاںبحق ،چار افراد زخمی
جمعہ 15 نومبر 2019 00:04
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی سے محمد آصف کا خاندان شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ کر تفریحی کے لئے کیری ڈبہ پر مری جان رہا تھا کہ سرگودھا کے قریب سیال موڑ سروس ایریا پر ان کی گاڑی ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں محمد آصف کی 45 سالہ اہلیہ نرگس آصف دو بچیوں 22 سالہ وجہیہ آصف اور 21 سالہ ربیعہ آصف موقع پر جانبحق اور گھرانے کے چار افراد زخمی ہو گے۔
جن کو ہسپتال منتقل کر کے متوفین کی نعشیں ورثاء کے سپرد کر دیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد حالی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، منعم ظفر خان
-
باجوڑ سے خارجیوں کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں: حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھ دیے
-
رانا تنویرحسین کی ایف ایف سی ایل کے سی ای او جہانگیر پِراچہ سے ملاقات، کھاد کی فراہمی اور قیمتوں پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سمبازہ میں فورسز کی خوراج کے خلاف کامیاب کارروائی پر اطمینان کااظہار
-
نومبرمیں مینارپاکستان پرملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ، خیرسگالی پیغام پہنچایا
-
پی ٹی آئی کی ہر کال مس کال ثابت ہو رہی ہے،ملک ترقی کر رہا ہے،فسادیوں کو دھرنے اور احتجاج کی پڑی ہے۔عظمی بخاری
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پسندیدہ نمبروں کیلئے ای آکشن سسٹم کا آغاز
-
لاہور: دل کا دورہ پڑنے پر میاں، بیوی فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
-
پنجاب اسمبلی کمیٹی نے نیا لوکل گورنمنٹ بل دوہزار پچیس منظور کر لیا
-
علیمہ خانم کی سابق چیئرمین کے بیٹوں کی پاکستان آمد کیلئے اپنے وکیل کو ضروری قانونی کاروائی مکمل کرنے کی ہدایت
-
پتوکی اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پر 14سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.