حکومت نے نواز شریف کو باہر کیوں جانے دیا؟
معروف شیف گلزار نے احتجاجاً اپنے سر پر جوتے مارنا شروع کر دئے ، ویڈیو وائرل
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 نومبر 2019 13:04
(جاری ہے)
میں تمام حکومتی اداروں کو بھی یہی مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے اتنی جلدی انصاف کیا اور نواز شریف کو باہر بھیج دیا۔
بارہ کروڑ عوام اور میں اس کی خوشی منا رہے ہیں۔ چیف گلزار نے کہا کہ میرا خوشی منانے کا انداز جو ہے وہ ایسا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی خوش ہوں گے۔ انہوں نے اپنے سر پر چپل ماری اور کہا کہ میری خوشی منانے کا یہی انداز ہے ، اس سے میں اپنی خوشی کا اظہار کرتا ہوں۔ اب مجھے اُمید ہے کہ جو غریب جیلوں میں ہیں اُن کو بھی جلدی سے ریلیف مل جائے اور جو لوگ اس وقت مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں اور خود کُشیاں کر رہے ہیں اور گھر کے بچے بیچ رہے ہیں اُن کو بھی ریلیف مل جائے گا۔ اس کے علاوہ جو لڑکیاں اپنی عزت بیچ کر اپنے گھروں کو چلا رہی ہیں اُن کو بھی اس سے آرام مل جائے ۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں پولیس کے نظام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ شیف گلزار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.