
کرکٹ کے کھیل میں نو بال کا قانون تبدیل کر دیا گیا
اب سے فیلڈ ایمپائز کی بجائے تھرڈ ایمپائر نو بال کا فیصلہ اور اعلان کرے گا
محمد علی
اتوار 8 دسمبر 2019
00:41

(جاری ہے)
کرکٹ کی دنیا میں یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ نو بال کا فیصلہ اب فیلڈ میں کھڑے امپائر کی بجائے تھرڈ امپائر یعنی ٹی وی کیمرہ کرے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ اعلان بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی 20 کے دوران ہونے والی غلطیوں کو دیکھتے ہوئے کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس ٹرائل کا آغاز حیدرآباد میں شروع ہونے والے انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 میچ سے ہو گا۔ آئی سی سی کا کہنا تھا کہ اس ٹرائل کے دوران تھرڈ امپائر کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ باؤلر کی ہر گیند پر نظر رکھے اور اگر باؤلر نو بال کرواتا ہے تو تھرڈ امپائر فیلڈ امپائر کو اس بارے میں بتائے گا جو اسے نوبال قرار دے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج کو جرمانہ
-
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.