آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد
آرمی چیف نے داتا دربار میں حاضری دی اور فاتحہ پڑھی
عثمان خادم کمبوہ
اتوار دسمبر
12:49

(جاری ہے)
آرمی چیف آج لاہور آئیں ہیں جہاں وہ مختلف ملاقاتیں کریں گے اور دورے بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح انہوں نے داتا دربار پر حاجری دی۔ واضح رہے کہ داتادربار میں ہونے والے دھماکوں کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے بعد یہ کسی اہم شخصیت کی دوسری حاضری ہے۔ آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ کانی بھی کی۔
مزید اہم خبریں
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 4فروری تک ملتوی
-
اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا
-
بھارت نے خطے میں عدم استحکام کیلیے گریٹ ڈبل گیم شروع کر دی
-
عہدے سے ہٹائے جانے والے سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ تاحال سی سی پی او ہاؤس میں رہائش پذیر
-
سٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام کی سختی سے تردید کردی
-
بلاول ہائوس کی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید،شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے، ترجمان
-
احتساب عدالت،کلفٹن اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی
-
عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی،مصطفی کمال
-
کورونا کیسز میں اضافے کے بعد دُبئی حکومت نے ہنگامی طور پر کئی اہم پابندیاں عائد کر دیں
-
دنیا بھر میں فیس بُک کے صارفین کے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہو گئے
-
ماں کمسن بیٹے کو نالے میں پھینک کر عاشق کے ساتھ فرار ہو گئی
-
سیکروٹنی کمیٹی فارن فنڈنگ کیس میں ایک بار اپنی رپورٹ جمع کروا دے تو کمیشن میں اس کی سماعت اوپن ہوگی،الیکشن کمیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.