
کشمیری نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، پیپلز لیگ
منگل 14 جنوری 2020 20:15
(جاری ہے)
نثار احمد نے جدوجہد آزادی کشمیر کے ساتھ کشمیریوں کی بھرپور وابستگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری کبھی بھی شہداء کی قربانیوں کو رائیگاںنہیں جانے دیں گے اور ان کے مشن کو منطقی انجام تک جاری رکھا جائیگا، انہوںنے کہاکہ کشمیری شہداء کی قربانیاں تحریک آزادی کا بیش قیمت اثاثہ ہیں۔
ادھر جموںوکشمیر ینگز مینز لیگ کے نائب چیئرمین زاہد اشرف نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی آرمی چیف کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بھارت کے جنگی جنون اور فسطائی ذہنیت کا واضح ثبوت ہے ۔ انہوںنے بھارت کے جنگی جنون نے پورے جنوبی ایشیا ء کے خطے کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کبھی بھی کشمیر کے بارے میں اپنے اصولی اور تاریخی موقف پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگا اور نہ ہی کشمیریوں کو انکی منصفانہ جدوجہد آزادی میں تنہا چھوڑے گا ۔ انہوںنے بھارتی حکومت پر زوردیا کہ وہ سچ کو تسلیم کرتے ہوئے اس بات کا ادراک کرے کہ ذعفرانی دہشت گردی کے ذریعے کشمیریوںکی جدوجہد آزادی کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ۔ زاہد اشرف نے کولگام میں تین نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برداری پر زوردیا کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں مظلوم انسانیت سے متعلق اپنی ذمہ داری پوری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
زلزلے کو ہوئے 20 سال بیت گئے مگر آزاد کشمیر کے 1919 منصوبہ جات گزشتہ 20 سالوں سے سراپا توجہ ہے
-
20 سال گزرنے کے باوجود بھی سانحہ زلزلہ 2005 کے زخم مندمل نہ ہو سکے
-
چار سے چھ لوگ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، اس کیلئے پارلیمنٹ جانا ہوگا، طارق فضل چوہدری
-
کلمہ پڑھ کرحلفا کہتا ہوں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی تین روپے یونٹ بجلی کا مطالبہ نہیں کیا،راجہ محمد فاروق حیدرخان
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.