وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت آٹے کی کمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس
منگل 21 جنوری 2020 00:03
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ آزاد کشمیر میں فلور ملز کو گندم کی فراہمی کا عمل تیز کیا جائے پاکستان میں بحران کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں موسمی شدت کے پیش نظر اضافی سٹاک رکھا جائے۔
وزیراعظم نے محکمہ مالیات کو درکار فنڈز فوری طور پر فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں وزیر خوراک سید شوکت علی شاہ نے بتایا کہ آزادکشمیر کے پاس اپریل تک گندم کا ذخیرہ موجود ہے ۔ فلور ملز کو گندم کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ۔آزادکشمیر میں آٹا کی تقسیم کا عمل محکمہ خوراک خود کرتا ہے۔محکمہ مالیات کو گندم کی ڈھلائی کے لیے درکار فنڈز کے لیے تحریک کردی ہے ۔فنڈز اگر بروقت مل گئے تو آزادکشمیر میں اپریل تک آٹے کا کوئی بحران نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.