
سردی کم نہیں ہوگی بلکہ مزید بڑھ جائے گی، افغانستان سے مغربی ہواوں کا سلسلہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخل ہوچکا
دھند چھائے رہنے اور سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے اور بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی
منگل 28 جنوری 2020 23:28

(جاری ہے)
جس کے باعث بارش کا سلسلہ بھی جوں کا توں جاری رہے گا۔ شہر میں گزشتہ روز ہونیوالی 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور شہر کی کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 197 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
جبکہ بروز بدھ اور جمعرات شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافے کا رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاوہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں وقفہ وقفہ سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ملک میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے اور منگل کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت منفی18 ڈگری سینٹی گریڈ، بگروٹ، پارا چنار منفی 11، گو پس، کالام، استور منفی 10، مالم جبہ منفی 4، گلگت اور قلات میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.