لاہور میں پولیس اہلکار شراب لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پنجاب پولیس کے شرابی اہلکار وردی کی آڑ میں سرعام شراب کی ترسیل میں مصروف
احمد طارق
اتوار 16 فروری 2020
23:10
(جاری ہے)
لیکن جب پولیس اہلکار پر دباؤ ڈالا گیا کہ اس شخص کا نام بتاؤ جس نے یہ شراب منگوائی ہے، تو پولیس اہلکار اپنے بیان سے ہی بدل گیا اور اعتراف کرنے لگا کہ یہ شراب میری ہے، اور میں آج کے بعد شراب نہیں پیوں گا۔
اصل سوال یہاں یہ اٹھتا ہے کہ کیا یہی ہے وہ تبدیلی جس کا وعدہ عمران خان صاحب کرکے اقتدار میں آئے تھے، تبدیلی سرکار کو اقتدار سنبھالے ڈیڑھ سال ہوگیا ہے مگر ابھی تک پولیس میں ریفارمز نہیں ہوسکیں۔ پولیس کے شرابی اہلکار وردی کی آڑ میں سرعام شراب کی ترسیل میں مصروف رہتے ہیں۔ کیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خبر پر ایکشن لیں گے؟ کیا آجی پولیس اس اہلکار کیخلاف ایکشن لیں گے یا پھر وہ اپنے شرابی اہلکاروں سے غافل ہیں؟ کیا پولیس اہلکار کی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا؟ سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا پولیس شراب کے نشے میں لوگوں پر تشدد کرتی ہے؟ یہ تمام سوالات ہیں جس کا جواب پنجاب حکومت اور پولیس کو ہر حال میں دینا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.