
سردی کے موسم میں شدید گرمی، کراچی میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
شہر قائد کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
محمد علی
پیر 17 فروری 2020
22:13

(جاری ہے)
صبح کے اوقات میں بھی شہر قائد کا موسم کچھ زیادہ سرد نہیں رہا اور کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سردی کی لہر تقریباً ختم ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے اور آئندہ کچھ روز کے دوران بھی ایسا ہی موسم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ملک کے جنوبی علاقوں کے برعکس، شمالی علاقوں میں سردی کی شدت اب بھی برقرار ہے۔ خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہ رہا ہے۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت خنکی سے درجہ حرارت کم جب کہ دوپہر میں زیادہ ہو جاتا ہے۔ لاہور کا درجہ حرارت صبح کے وقت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو 25 تک جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.