
پسند کی شادی کرنے پر خاتون، شوہر اور بیٹی قتل
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی گھر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
پیر 9 مارچ 2020 20:54

(جاری ہے)
قتل کی واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ اطلاع ملتے ہی ایس پی کینٹ سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جس نے نعشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادی ہے۔ ایس پی کینٹ کے مطابق تہرے قتل کی واردات غیرت کے نام پر رونما ہوسکتی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول وقاص اور اسکی اہلیہ مقتولہ رضیہ ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے۔ جنہوں نے چار سال قبل پسند کی شادی کی۔ ان کے بطن سے قتل ہونیوالی ایک بچی پیدا ہوئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ورچوئل ایسٹ سروس فراہمی کیلئے لائسنسنگ کا آغاز، عالمی اداروں کو پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بننے کی دعوت
-
بارشوں کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
-
فیصل آباد اور عمان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ نومبر سے شروع ہو جائے گا
-
ہماری ساڑھے 5ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا، پرویز اٰلہی
-
تھیم پارک سے واٹر چینل کھول کر نکاسی آب کا آغاز
-
چین سے دو ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کمیٹی کا ایجنڈا تیار
-
ًسیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا:عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کی نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلہ کارکی کو مبارکباد
-
9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا ، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا
-
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہیگا،رانا مشہود احمد خاں
-
گورنرخیبرپختونخواکاسیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین
-
نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی ﷺکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.