اسٹیٹ بینک کا کورونا سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو5 ارب روپےقرض دینےکا اعلان
تمام ہسپتالوں کو3 فیصد شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، ایک ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ 20 کروڑ روپے قرضہ دیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر
ثنااللہ ناگرہ
منگل 17 مارچ 2020
18:07
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث پٹرولیم مصنوعات سستی ہوجائیں گی۔
کاروباری طبقات نے مانیٹری پالیسی کو مذاق قرار دے دیا۔ صدرکراچی چیمبر آف کامرس آغا شہاب نے کہا کہ مستقل سفارشات دی جا رہی ہیں کہ شرح سود سنگل ڈیجٹ پرلائیں۔ زمینی حقائق کے مطابق چلنا چاہیے۔ جو چیزیں کرنی چاہییں وہ ملک میں نہیں کی جا رہیں۔ صنعت کارعارف حبیب نے کہا کہ شرح سودمیں کمی بہت مایوس کن ہے۔ ایک فیصد شرح سود میں کمی سے حکومت کو300 ارب کی بچت ہوتی ہے۔ حکومت شرح سود میں 2 فیصد کمی کرتی توبجٹ پرسالانہ 600 ارب کا فرق پڑتا۔بزنس چلیں گے تو حکومت کو ریونیو ملے گا۔ حکومتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی؟ دوسری جانب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ اور معاشی اثرات سے نبرد آزما ممالک کی مدد کے لیے 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف رکن ممالک کے لیے 10 کھرب ڈالر کے قرض دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفاع کی پہلی لائن کے طور پر فنڈز تیزرفتاری سے جاری کیے جائیں گے تاکہ بیلس آف پے منٹ سے دوچار ممالک کی مدد کی جا سکے۔ کرسٹالینا جورجیفا نے کہا کہ مذکورہ فنڈ ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوں کو 50 ارب ڈالر تک اور کم آمدنی والے رکن ممالک کے لیے 10 ارب ڈالر صفر شرح سود پر مشتمل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
-
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر خزانہ
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا ڈی جی خان کے نجی سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.