
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1022 ہو گئی ہے،
مجموعی طور پر اب تک 21 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور 8 مریض انتقال کر چکے ہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرکی پر یس کانفرنس
بدھ 25 مارچ 2020 23:30

(جاری ہے)
رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ سیاسی اختلافات الگ رکھ کر سب ساتھ چلیں گے اور کورونا کی وبا سے ہم نے مل کر لڑنا ہے۔
ظفر مرزا نے کہا کہ دوحہ سے گزشتہ رات ایک فلائٹ آئی اور 148 مسافروں کے ٹیسٹ کئے گئے، یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سب کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے فیصلوں کا ریویو کیا جائے گا۔ معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ آج ہمیں 5 لاکھ این 95 ماسک چین کی جانب سے موصول ہوئے ہیں، 27 مارچ کو پرسنل پروٹیکشن سمیت دیگر سامان پاکستان لایا جائے گا، تقریباً 12 ٹن طبی سامان پاکستان پہنچ جائے گا۔ ظفر مرزا نے کہا کہ روزانہ کہتا ہوں اس بیماری کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہو گی، بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، صرف بنیادی ضرورت کیلئے باہر نکلیں، احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کریں گے تو ملک میں بیماری کو روکنا مشکل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
شرم الشیخ: ٹرمپ کی بات پر شہباز شریف مسکرا دیے
-
نہ کوئی مقدمہ نہ سفری پابندی، شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بڑا ریلیف مل گیا
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
-
موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کے لئے بڑے وجودی خطرے کی صورت اختیار کر چکی ہیں ، اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد جاری رہے گا ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں گفتگو
-
’مولانا حلوہ کھانے کیلئے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو‘
-
دورانِ آپریشن کئی ملزمان کو گرفتار کیا‘ سعد رضوی و چند دیگر موقع سے فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کا دعویٰ
-
سہیل آفریدی کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
-
غزہ: یو این کی طرف سے گیارہ ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.