پوری قوم کو و ن پوائنٹ ایجنڈے پر آ نا ہو گا ‘ شفیق ر ضا قادری

کرونا سے ڈر نے کی بجائے احتیا طی تدا بیر کر کے اس کو بھگانا چاہئے ‘ چیئرمین انجمن شہر یان

جمعرات 26 مارچ 2020 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ پوری قوم کو و ن پوائنٹ ایجنڈے پر آ نا ہو گا، سیا سی اور مذہبی جماعتوں کے قا ئد ین پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کی جنگ کیلئے متحد ہو جا ئیں،کرونا سے ڈر نے کی بجائے احتیا طی تدا بیر کر کے اس کو بھگانا چاہئے۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی جانب سے یہ کہناکہ عمران خان صاحب آ پ پورے ملک کے وزیراعظم ہے خو ش آ ئند با ت ہے ،وزیراعظم جو اقداما ت اٹھا رہے ہیں وہ قا بل تحسین ہیں،ملک کے پیرامیڈیکل سٹا ف،ڈاکٹرز، نر سیں،پولیس اور افواج پاکستان سڑکو ں پر ہیں عوام اپنے آ پ کو گھرو ں تک محدود کر لے ۔

انہو ں نے کہاکہ سیاستدان ، مخیر حضرا ت کے سا تھ وہ لو گ جنہوں کے کھر بو ں رو پے معا ف کرائے ہوئے ہیں انہیں بھی غر یب عوام کی دل کھو ل کر مدد کر نی چاہیے،اس و قت یہ نہ دیکھا جائے کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھیں کہ کیا کہہ رہاہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ پاکستانی قوم بہادر ہے اس نے ہمیشہ قدر تی آفات میں گھبرانے کی بجائے متحد ہو کر ثا بت قد می کا مظاہرہ کیا ہے ان شاء اللہ کرونا وائر س سے بھی قوم کو جلد نجات مل جائے گی۔

انہو ں نے مزید کہاکہ حکومت وقت فوری طور پر گیس ، پا نی اور بجلی کے بل معاف کرے اور سرکاری سکولو ں کی پرائیو ئٹ سکو لو ں میں بھی فیسیں معاف کرائی جا ئیں۔انجمن شہریان لاہور 28مار چ دن کے چار بجے ملک کے پیرامیڈیکل سٹا ف،ڈاکٹرز، نر سوں،پولیس اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے اپنے گھرو ں میں پاکستانی پرچم لہرکر انہیں خراج عقید ت پیش کرے گی۔