والد نے کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اپنی دونوں ڈاکٹر بیٹیوں کو میدان میں اتار دیا
پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سیف الاسلام روزانہ اپنی بیٹیوں کو ہسپتال روانہ کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے بھرپور خراج تحسین، قوم کے ہیروز قرار
محمد علی بدھ 8 اپریل 2020 21:12
(جاری ہے)
ڈاکٹر سیف روزانہ اپنی ڈاکٹر بیٹیوں کو ہسپتال روانہ کرتے ہیں تاکہ وہ مریضوں کی خدمت کر سکیں اور کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
اس تمام معاملے پر عوام کی جانب سے ڈاکٹر سیف اور ان کی بیٹیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ یقنی طور پر یہ والد اور ان کی بیٹیاں قوم کے ہیروز ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں بھی کرونا وائرس اب تک 4 ہزار 200 افراد کو متاثر کرچکا ہے جبکہ 61 افراد وفات بھی پاچکے ہیں۔ ملک میں رواں ماہ کے آغاز سے کرونا وائرس کے کیسز میں دوگنا اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ جس تیزی سے متاثرین کی شرح بڑھ رہی اسی طرح اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور اب بھی پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ صوبہ پنجاب متاثر ہوا ہے، جہاں اب تک 2108 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 17 افراد انتقال کر چکے۔ سندھ میں 1 ہزار سے زائد کیسز اور 20 اموات، خیبرپختونخواہ میں 527 کیسز اور 17 اموات، بلوچستان میں 210 کیسز اور 2 اموات، اسلام آباد میں 83 کیسز اور 1 موت، اور آزاد کشمیر میں 28 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں ملک بھر میں لاک ڈاون کیا گیا ہے، تاہم لوگوں کی جانب سے حکومتی پابندیوں پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا جا رہا، اسی باعث حکام مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.