
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء سید امین الحق (آج) وفاقی وزیر کا حلف لیں گے
منگل 21 اپریل 2020 16:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سید امین الحق کو خالد مقبول صدیقی کی جگہ وفاقی وزیر کا منصب دیا جائیگا،امین الحق کی حلف برداری تقریب بدھ کی صبح ساڑھے گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی ،امین الحق کو وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام کا قم دان دیا جائے گا ،امین الحق کراچی حلقہ این اے 251 سے ایم کیو ایم کے منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں۔
ذرائع نے بتایاکہ امین الحق کے وزیر بننے کے بعد وفاقی وزراء کی تعداد 26 ہوجائے گی ،امین الحق کی کابینہ میں شمولیت کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزراء کی تعداد دو ہوجائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.