
پشاور ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
عثمان خادم کمبوہ
جمعرات 21 مئی 2020
22:33

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ فلائٹس آپریشن بحال ہونے سے بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کی مشکلات میں کمی آئیگی۔ انہوں نے اپیل کی کہ مسافر بھائی اور عوام انسداد کورونا اقدامات میں حکومت کا ساتھ دیں۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اندرون و بیرونِ ملک فضائی سفر پر پابندی لگا دی گئی تھی، گزشتہ کچھ روز سے اندرونِ ملک فضائی سفر کو کھول دیا گیا ہے تاہم بیرون ملک سفر تاحال بند ہے۔ اب حکومت نے پشاور ائیرپورٹ سے بیرونِ ملک کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 32 مزید اموات کے ساتھ اموات کی مجموعی اموات 1017 ہو گئی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 17 ہزار 382 تک پہنچ گئی، سندھ میں سب سے زیادہ 18 ہزار 964 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں کیسز کی تعداد 6 ہزار815 اور اسلام آباد میں 1235 ہو گئی۔ بلوچستان میں 2968، گلگت بلتستان میں579 کیسز رپورٹ ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.