
پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس،وزیراعظم کی اپنے وکیل بابر اعوان کو تبدیل کرنے کی درخواست
عدالت نے ملزمان کی وکیل تبدیل کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی ، کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی
پیر 1 جون 2020 23:17

(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہی بابر اعوان کو وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور مقرر کیا ہے جن کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہے۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت کے خلاف 2014 میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اسلام آباد میں دیے گئے 126 روزہ دھرنے کے دوران ہنگامہ ہوا اور کارکنان نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر دھاوا بھی بولا تھا۔اس موقع پر ریڈزون میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج کیا گیا جس میں موجودہ وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر نامزد ہیں۔صدر مملکت کو ان کیسز میں صدارتی استثنیٰ حاصل ہے جبکہ وزیراعظم کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر کالج پرنسپل کا مؤقف آگیا
-
پولیو مہم کے ابتدائی تین دنوں میں 3 کروڑ 71 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی
-
اندھا دھند کارروائی کو فی الفور روکا جائے، مفتی منیب الرحمان کی حکومت اور فیصلہ ساز اداروں سے اپیل
-
ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس ،اسیکیوٹر اور ایمان مزاری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا
-
پنجاب حکومت کا افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
سوات، خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گر گیا، 15 افراد جاں بحق
-
پنجاب ، ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری
-
محسن نقوی کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، انسانی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگو
-
وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، سرمایہ کاری اور نجکاری کے امور پرگفتگو
-
طالبان کی نیت امن لانے کی نہیں ،تنازع کو بڑھانے کی ہے، وزیر دفاع
-
آئین میں کہاں ہے کہ نائب وزیراعظم ایگزیکٹو کے اختیارات استعمال کرے گا؟ اسحاق ڈار کے 2 عہدوں پر عدالت کا سوال
-
خوراک تک آسان رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے،سپیکر قومی اسمبلی کا عالمی یوم خوراک پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.