
آئین میں کہاں ہے کہ نائب وزیراعظم ایگزیکٹو کے اختیارات استعمال کرے گا؟ اسحاق ڈار کے 2 عہدوں پر عدالت کا سوال
کل ڈپٹی وزیراعظم کہہ دے کہ اسسٹنٹ وزیراعظم بھی ہوگا تو پھر کیا کریں گے؟ نائب وزیراعظم سے متعلق فرانس ایران ترکی میں تو ایسا ہوگا لیکن یہاں کیسے ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دورانَ سماعت جج کے ریمارکس
ساجد علی
جمعرات 16 اکتوبر 2025
12:02

(جاری ہے)
جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ ’نائب وزیراعظم سے متعلق فرانس ایران ترکی میں تو ایسا ہوگا لیکن یہاں کیسے ہے وہ بتائیں، ہم نے آئین کو فالو کرنا یے، اس پر تیاری کریں اور آئیندہ سماعت پر دلائل دیں‘، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی اور آئندہ سماعت پر نائب وزیر اعظم کے آئین میں دیئے گئے اختیارات سے متعلق اسحاق ڈار کے وکیل عدیل واحد سے معاونت طلب کرلی۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے یہ معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں بھی زیر سماعت رہا جہاں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی تھی، اس سلسلے میں سرکاری وکیل اور درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کرایا جہاں حکومتی جواب میں بتایا گیا تھا کہ ’اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم کا اعزازی عہدہ دیا گیا ہے وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے‘۔مزید اہم خبریں
-
ڈیورنڈ لائن: پاک افغان تعلقات میں تناؤ سے عبارت مشترکہ سرحد
-
وزیراعظم کے بلاسود قرضہ پروگرام کے تحت پانچ برس میں 23.4 لاکھ بلاسود قرضے جاری، 57 فیصد خواتین کو فراہم کئے گئے
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی نشاندہی کردی
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
منی لانڈرنگ کے 2 مقدمات میں ملک ریاض اور ان کا بیٹا اشتہاری قرار
-
سب کو مل کر ملک میں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہونا ہوگا، چیف جسٹس
-
انصاف تک آسان رسائی اور قانونی انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرقانون پنجاب
-
انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں شیخ حسینہ کو سزائے موت کا مطالبہ
-
بھارت-طالبان تعلقات: عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کی نئی بحث
-
محسن نقوی کی خیبرپختونخوا میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.