
کچھ پی ایس ایل فرنچائز مالکان اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا سوچ رہے ہیں
کرونا وائرس بحران کے باعث اگلے سال پاکستان سپر لیگ کا انعقاد مشکل ہے، دنیا کی دیگر کرکٹ لیگز بھی متاثر ہوئی ہیں: شعیب اختر کا دعویٰ
محمد علی
جمعرات 4 جون 2020
00:02

(جاری ہے)
شعیب اختر کا دعویٰ ہے کہ اگلے سال بھی پاکستان سپر لیگ کا انعقاد مشکل نظر آتا ہے۔
شعیب کا کہنا ہے کہ اگر ستمبر تک کرکٹ کی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال نہیں ہوتیں، تو یہ کیسے ممکن ہے کہ 4 ماہ بعد پاکستان سپر لیگ کا انعقاد کروایا لیا جائے گا۔ ان کی رائے میں اگلے 16 سے 18 ماہ سے قبل پاکستان سپر لیگ کا انعقاد انہیں ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ جبکہ عین امکان ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بھی 8 ماہ تاخیر سے انعقاد ہو۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 5 ایڈیشن بھی تاحال مکمل نہیں ہوا۔ کرونا وائرس پھیلاو کے باعث ٹورنامںٹ کے ناک آوٹ اسٹیج کے میچز ملتوی کر دیے گئے تھے۔ پی سی بی ملتوی کیے گئے میچز رواں برس کے آخر میں کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاہم شعیب اختر کی رائے میں انہیں ایسا ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔ اگر پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز اور پی ایس ایل 6 کا انعقاد ممکن نہیں ہو پاتا، تو اس سے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کو بھاری مالی نقصان ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج کو جرمانہ
-
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.