ڈاکٹر ۱ٓصف حمید سلیمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال فیصل۱ٓباد کا ایم ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

جمعہ 17 جولائی 2020 12:49

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2020ء) ڈاکٹر ۱ٓصف حمید سلیمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال فیصل ۱ٓباد کانیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ اس سلسلہ میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن دیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ۱ٓصف حمید سلیمی قبل ازیں گورنمنٹ جنرل ہسپتال حسیب شہید کالونی فیصل ۱ٓباد میں بطور ایم ایس اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔مزید بر۱ٓںڈاکٹر غلام مصطفی پرنسپل میڈیکل ۱ٓفیسر سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال فیصل ۱ٓباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :