حویلی میں یوم استحصال5اگست بھرپور طریقے سے منایا گیا، احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، تمام سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں کی بھرپور شرکت
بدھ 5 اگست 2020 16:52
(جاری ہے)
جب کہ مرکزی احتجاجی جلسہ میں سولی اور خورشیدآباد سے بھی دو بڑی ریلیوں نے شرکت کی۔
ریلی نے بابری چوک میں احتجاجی جلسہ کی صورت اختیار کی جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 05اگست تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب ہے۔ بھارت تمام تر اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبا نہیں سکا۔ اور ہر نئے دن میں اس میں شدت آرہی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جیل میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ہندوستان کے ٹوٹنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ اور ظلم مٹنے کو ہے۔ 35A اور 370 کی دفعات کو ختم کر کے خطے کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی اور کشمیریوں نے غاصبانہ تسلط کو نہ تو کبھی تسلیم کیا ہے اور نہ بھارت جبراً تسلیم کروا سکتا ہے۔ جلسہ سے ڈپٹی کمشنر حویلی ملک ایوب خان ، اسسٹنٹ کمشنر حویلی چوہدری نزاکت، صدر انجمن تاجران چوہدری محمد جمیل ، خواجہ منظور احمد ڈار، ایڈمنسٹریٹر ضلع شیخ سہیل مسعود، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری محمد انور، شیخ محمد عارف، شیخ محمد خورشید صدر پی پی حویلی، ایس پی بشیر کیانی ، راجہ فرید کیانی، شازیہ کیانی ایڈووکیٹ، چوہدری راشد چوہان، راجہ نسیم راٹھور، گلزار احمد راٹھور، چوہدری لطیف ایڈووکیٹ صدر بار حویلی، خواجہ بلال ، سرفراز راٹھور، سید ماجد گیلانی نے خطا ب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.