
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے کھلاڑیوں کو کووڈ ٹیسٹ کرانے کی ہدایت
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہو گا
اتوار 13 ستمبر 2020 14:35
(جاری ہے)
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہو گا، بائیو سیکور ماحول میں جانے کے لیے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے دو کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہیں ، کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا پہلا مرحلہ دو روز میں شروع ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق کرکٹرز اور آفیشلز کواپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نہ لیبارٹری مخصوص کی اور نہ ٹیسٹ کی فیس کے بارے آگاہ کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
-
ْارشد ندیم کی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کیلئے فینز سے دعاؤں کی درخواست
-
اینڈی پائی کرافٹ معاملہ ، پی سی بی موقف پرقائم ، درمیانی راستہ نکالنے کی کوششیں
-
گودی میڈیا ناکام ، پاکستانی و بھارتی شائقین میں دوستی دکھاتا رہا
-
پاکستان یوگا آسنا ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں سلور، برانز میڈلز حاصل کرلیے
-
پاک بھارت میچ کرکٹ کے جذبے کے مطابق نہیں کھیلا گیا : اشیش رائے
-
عمر گل نے ٹیم میں فہیم اشرف کے کردار پر سوال اٹھا دیا
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں، محمد عامر
-
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
-
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
-
مانچسٹر یونائیٹڈ بورڈ کا روبن اموریم پر اعتماد برقرار، برطرفی کا فوری کوئی امکان نہیں
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں، ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں : محمد عامر آغا الیون کی حمایت میں سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.