
پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار آئندہ ہفتے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان اظہر علی سے ملاقات کریں گے
چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو مصباح، اظہر اور حفیظ کی جانب سے پی سی بی کو بائی پاس کرنے پر خوش نہیں ہیں، ذرائع
جمعہ 18 ستمبر 2020 16:04

(جاری ہے)
احسان مانی یا وسیم خان یا دونوں کوچ اور کپتان کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مصباح اور اظہر پی سی بی کے ملازم ہیں، انہوں نے جو طریقہ کار اپنایا وہ درست نہیں تھا، انہیں بورڈ کی پالیسی کے مطابق اعلیٰ حکام کو اعتماد میں لیے بغیر پیٹرن انچیف سے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محمدحفیظ کے علاوہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تجی جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان بھی ملاقات میں موجود تھے۔ذرائع کے مطابق سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈپارٹمنٹس کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے سے مقامی کھلاڑی بے روزگار گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی، انہوںنے کہاکہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک اسٹرکچر ہے، پرانا ڈومیسٹک نظام ختم ہونے سے پیدا ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
-
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ثام وربیک اور کیٹرینا سینیاکووا نے ومبلڈن اوپن ٹینس کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
-
محمد سراج اور شبھمن گل نے جو روٹ کو دفاعی حکمت عملی اپنانے ٹرول کردیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
-
7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، 25 سال سے کم عمر11 کھلاڑی شامل
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.