
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں نوازشریف کا بیانیہ اینٹی پاکستان تھا،
اپوزیشن بیان بازی تک محدود رہے گی ، لانگ مارچ نہیں کرے گی، سید صمصام علی بخاری
بدھ 23 ستمبر 2020 17:14

(جاری ہے)
بدھ کے روزجاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں نوازشریف کا بیانیہ اینٹی پاکستان تھاجبکہ اے پی سی کے انعقاد کی ٹائمنگ خطے کے بدلتے حالات کے تناظر میں بہت غلط تھی، جس وقت پاکستان سی پیک کے ذریعے سنٹرل ایشاء سے ملنے جارہا ہے ، بھارت اور چین کی افواج بارڈز پر آمنے سامنے ہیں۔
ان حالات میں نوازشریف کا اینٹی پاکستان بیانیہ ایک گھنائونی سازش ہے۔صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا بھارتی ایجنڈا نظر آرہاتھااور اپوزیشن کی اے پی سی فارن فنڈز تھی۔ سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان اور ملکی مفادات کو کاری ضرب لگانے کی کوشش کی گئی لیکن حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اپنے احتساب کے بیانیہ سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ اپوزیشن بیان بازی تک محدود رہے گی اور لانگ مارچ نہیں کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.