سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ ا نتخابات کیلئے سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
اتوار 11 اکتوبر 2020 14:40
(جاری ہے)
بلوچستان سے نائب صدر کی نشست پر اجمل خان کاسی ،غلام مصطفی ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔خیبر پی کے سے نائب صدر کی سیٹ پر محمد اجمل خان اور سید اقبال حسین شاہ گیلانی جبکہ پنجاب سے نائب صدر کے لئے بابر اے خلجی، محمد ارشد باجوہ ،محمد یونس خان نول، نائب صدر سندھ کیلئے قاضی عبد الحمید صدیقی ،عمران شمسی ، سید غلام شاہ بخاری اور یونس ملئی، سیکرٹری کی نشست پر احمد شہزاد فاروق رانا اور محمد عامر سہیل سلیمی، ایڈیشنل سیکرٹری کے سیٹ پر ملک شکیل الرحمان، شیریں عمران اور ذوالفقار احمد بھٹہ جبکہ فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر محمد افضل جنجوعہ اور محمد اکرم گوندل مدمقابل ہیں۔
ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے امیدواروں میں جام آصف، جاوید احمد، محمد سلیم ہاشمی ،نوید الحق چوہدری ،عبدالمالک بلوچ ،عبدالرزاق ، ناصر کاسی، شمس الرحمان رند شامل ہیں۔انتخابی امیدواروں نے وکلائ ووٹرز سے رابطے بڑھا لئے۔سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں تین ہزار تین سو سے زائد وکلائ ووٹ کاسٹ کریں گے سب سے زیادہ ووٹرز کی تعداد لاہور میں ہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن کیلئے لاہور ، کراچی، پشاور، کوئٹہ رجسٹری سمیت ملک بھر میں پولنگ سٹیشن قائم ہوں گے۔ جاری الیکشن شیڈول کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار 17 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔امیدواروں کی حتمی فہرست 19 اکتوبر کو شائع کی جائے گی۔ پولنگ 29 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی تاہم 29 اکتوبر کو عید میلاد النبی? کی صورت میں پولنگ 31اکتوبر کو ہوگی۔سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج کا سرکاری اعلان 4 نومبر کو کیا جائے گا‘ چیف الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر قانون دان راجہ افراسیاب خان انجام دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.