دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی تعمیروترقی کاعمل تیزی سے جاری ہے‘سردار محمد زاہد خان
جمعہ 16 اکتوبر 2020 18:51
(جاری ہے)
ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدخان نے کہاکہ لاری اڈے کی تعمیرسے شہریوںکوبہترین سفری سہولیات میسرآئینگی جدیدسائنسی بنیادوںپرتعمیرہونے والا لاری اڈہ جدیداورمثالی ہے انہوںنے کہاکہ ٹرانسپورٹ حضرات تین دن لاری اڈہ مکمل خالی رکھیںگے روٹ ،ٹائم پرپرچلنے والی گاڑیاں ایک ایک کرکے اڈے پرکھڑی ہونگی باقی گاڑیاں اپنے اپنے متعلقہ روٹ کی روڈزپرکھڑی ہونگی نکیال کی گاڑی نکیال روڈپر،میرپورکی گاڑی میرپورروڈپر،راولپنڈی جانے والی گاڑی راولپنڈی روڈپرکھڑی ہوںگی۔
انہوںنے کہاکہ شہریوں کوبہت جلدضلع کوٹلی مثالی ضلع نظرآئے گاشہریوںکوسیروتفریح کی بہترین سہولیات مہیاکرنے کے لیے تمام تروسائل بروئے کارلارہے ہیں بلدیہ اپنے تمام تروسائل استعمال کرتے ہوئے شہرکی بہتری،خوشحالی،ترقی،صفائی ستھرائی کے لیے اقدامات کررہی ہے مجھ سمیت بلدیہ کاتمام سٹاف،معہ بلدیہ کے سینٹری ورکرزاپنے اپنے فرائض منصبی محنت،لگن اورایمانداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدخان نے لاری اڈے کے نمائندہ وفدکاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ میںآپ لوگوںکے تعاون کامشکورہوںانشاء اللہ تعالیٰ لاری اڈہ اپنے مقررہ وقت پرمکمل ہوجائے گا۔اس موقع پرلاری اڈے کے نمائندہ وفدنے حکومت آزادکشمیرکاخصوصی شکریہ اداکرتے ہوئے اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.