
پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،نثارکھوڑو
پیر 19 اکتوبر 2020 19:03

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کے اب سندھ کی عوام وفاقی حکومت کی زیادیتوں کے خلاف خاموش نہیں بیٹھینگے۔ نثار کھوڑو نے کہا کے پی ڈی ایم جمہوریت پسند قوتوں اور عوام کے ساتھ مل کر ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور اس جعلی حکومت کو گھر بھیجنے تک جدوجہد جاری رکھے گی۔
انہوں نے کہا کے تاریخی جلسے میں عوام نے جزائر کے غیر آئینی آرڈیننس ،مہنگائی،بے روزگاری سمیت وفاقی حکومت کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کے عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے کے انہیں یہ مصیبت اعظم عمران خان کی کی وفاقی سرکار نہیں چاہیے۔ نثار کھوڑو نے کہا کے وزیراعظم فوری طور پر استعفیٰ دیں اور ملک میں نئے انتخابات کرواکر عوام کو بہتر فیصلہ کرنے کا موقعہ دیا جائے۔نثار کھوڑو نے کہا کہ باغ جناح کے جلسے میں تاریخی شرکت پر پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں اور سندھ کی عوام کے شکر گذار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.