
بی آر ٹی پشاور بسوں میں آگ لگنے کے واقعات، اصل ذمے دار صوبائی حکومت
بسوں کا ٹھیکہ ایک ایسی کمپنی کو دیے جانے کا انکشاف، جو بی آر ٹی بسیں بنانے کا تجربہ ہی نہیں رکھتی تھی
محمد علی
جمعرات 22 اکتوبر 2020
00:43

(جاری ہے)
جس تجربہ کار چینی کمپنی کو ٹھیکہ نہیں دیا گیا، اس کمپنی نے بھی صوبائی حکومت کے فیصلے پر سوال اٹھایا، کہ آخر کس وجہ سے اس کمپنی کی بجائے ایک ایسی کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا، جو ہائبرڈ بسیں بنانے کا تجربہ ہی نہیں رکھتی۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل چینی کمپنی کی جانب سے پشاور بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے حوالے سے تیار کردہ رپورٹ پیش کر دی گئی تھی۔ رپورٹ آگ لگنے کی وجہ غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کی گئی رپورٹ پر چینی کمپنی نے کہا ہے کہ تمام آلات کی تبدیلی اور آزمائشی بنیادوں پر بسیں چلا کر بی آر ٹی بس سروس 25 اکتوبر تک بحال کردی جائے گی۔ چینی کمپنی نے کہا ہے کہ معاہدے کے مطابق تمام بسوں کی ذمہ داری لیتے ہیں۔ ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ کرنٹ کی غیرمعمولی ترسیل کے باعث کیپیسٹر کی کارکردگی متاثرہوئی جس کے باعث ہونے والا شارٹ سرکٹ بسوں میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق بس کمپنی نے ان تمام مسائل کا دیرپا حل تلاش کرلیا ہے، بسوں کے موٹر کنٹرولرز کو اپڈیٹ اور تبدیل کیا جارہا ہے۔ بی آر ٹی کی بسیں اور ان کے پرزہ جات وارنٹی کے ساتھ لیے گئے ہیں۔ یہاں یاد رہے کہ بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کے بعد بی آر ٹی سروس گزشتہ معطل کر دی گئی تھی۔ سروس کی معطلی کو ایک ماہ سے زائد کا وقت ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ترقی پذیر ممالک میں باہمی تعاون سے منصفانہ دنیا کا وجود ممکن؟
-
شمالی کوریا میں شہریوں پر لگی پابندیاں دنیا میں سب سے سخت گیر، رپورٹ
-
عالمی یوم امن پر گوتیرش کو دنیا میں بڑھتے تنازعات پر تشویش
-
افغانستان زلزلے میں ہلاک ہونے والوں میں نصف تعداد بچوں کی تھی، یونیسف
-
جنرل اسمبلی: مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
غزہ کو صرف رحم کی نہیں بلکہ جنگ بندی کی ضرورت ہے، امدادی کارکن اولگا
-
یوکرین جنگ: پولینڈ فضائی حدود کی خلاف ورزی خطے کے لیے خطرناک، یو این
-
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
-
" ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی"
-
پی آئی اے نے 13 سے 27ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی معطل کردیا
-
وفاقی حکومت سیلاب متاثرین بحالی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی ڈونرز سے امداد کی اپیل کرے
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی ناقابل بیان ہے، چنیوٹ اور مضافاتی علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.