پی ڈی ایم رہنماؤں کی سیاست اب اداروں کو تنقید بنانے تک محدود ہوگئی، خرم شیر زمان
جمعہ 23 اکتوبر 2020 22:48
(جاری ہے)
پی ڈی ایم اقتدار کے لیے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اقتدار کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔مولانا اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے مولانا راشد سے پوچھیں کہ وہ کس سے الیکشن ہارے ہیں۔مولانا پاکستانی سیاست کے بال ٹھاکرے ہیں۔یہ واحد مولانا ہیں جو دین کی باتوں کے بجائے کرپشن کی افادیت بتاتے ہیں۔پی ڈی ایم ٹولے کے مقاصد کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ میں انٹری کے لیے شارٹ کٹ ڈھونڈ رہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ ملک میں انتشار پھیلانے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے قائد مولانا اپنے حواریوں کو حکومت گرنے کے خواب دکھاتے رہیں۔بلاول، مریم اور مولانا کا نظریہ ایک ہے پاکستان کو نقصان پہنچانا۔پی ڈی ایم کا ٹولا کسی حکومت کے رحم کا مستحق نہیں ہیمزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.