ٌ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی متحد ہیں کوئی گروپ بندی نہیں، رانا تنویر حسین
ؔ(ن) لیگ میںکوئی ش اور م لیگ کا وجود نہیں ہے، تما م متحداور یکجا ہیں،متحدہ اپوزیشن کے پاور شوز نے نا اہل حکمرانوں کی کی نیندیں اڑا دی ہیں گوجرانوالہ ،کراچی اور کوئٹہ کے جلسے سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی
اتوار 25 اکتوبر 2020 18:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم کا دسمبر میں ہونے والالاہور کا جلسہ حکمرانوں کی ڈوبتی کشتی اور تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ۔
نااہل حکمرانوںنے لوگوںکو ایک کروڑ نوکریاں ،گھر دینے کے جھوٹے وعدے اور سبز باغ دکھائے ہیں۔اب عوام حقیقی معنوں میں تبدیلی چاہتی ہے۔اس موقع پرسابق وائس چیئرمین بلدیہ رانا ماجد نواز،چیئرمین متحدہ پریس کلب سید قاسم علی شاہ ،وائس چیئرمین قیصر جمیل مرزا،سید طاہر محی الدین بخاری ،نصیر احمد ،سید محمد علی بخاری ،عمیر احمد و دیگر موجود تھے۔انہوںنے مزیدکہا کہ دودھ کی نہریں بہانے کے جھوٹے وعدے کرنے والوںنے عوا م کو مہنگائی کے سمندر میں دھکیل دیا ہے ۔عوام 2018میں بنائی گئی جعلی اور سلیکٹڈ حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ فیٹف میں حکومتی نالائقی باعث شرمندگی ہے ۔(ن ) لیگ کی حکومت میں ہم نے پاکستان کو بلیک لسٹ سے نکال کر گرے لسٹ میں لائے اور بہت کوششوں اور قانون سازی کی وجہ سے ہم نے پاکستان کو وائیٹ لسٹ میں ڈالنے کے قریب کھڑا کر دیا تھا مگرنا اہل اور جاہل حکمرانوں کی بے حسی کی وجہ سے پاکستان بلیک لسٹ میں شامل ہوتے ہوئے بچا ہے ۔پاکستان وائیٹ لسٹ کی جگہ گرے لسٹ میں ہے اور حکومتی وزراء آپس میںمبارکبادیں دے رہے ہیں۔حکومت اپنی ناکامی اور نا اہلی چھپانے کیلئے عوام سے جھوٹ بول رہی ہے۔پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی حکومت کی نیت ہی نہیں تھی ۔حکومت کا اصل مقصد فیٹف کی آڑ میں سیاسی مقاصد حاصل کرنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.