
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹ منرو کا دورہ
تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹ منرو میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی بہترسہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں: وزیرصحت پنجاب
منگل 27 اکتوبر 2020 19:17

(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی بہترسہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عام آدمی کو صحت کے شعبہ میں بہتر سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ زندگی بھرکی معذوری سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا بہتر ہے۔صوبائی وزیر صحت نے والدین سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ہرصورت پلانے کی اپیل بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.