صدرمملکت، وزیراعظم کا ترکی میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار
ہم ترک قوم کے ساتھ اور اس کی معاونت کے لیے جو کچھ ہم سے بن پڑے گا کرنے کو تیار ہیں، عمران خان
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 18:34
(جاری ہے)
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت کی جانب سے ایک جاری بیان میں ازمیر میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔
انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کی جانب سے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت کا پیغام پہنچائیں۔صدر مملکت کے پیغام میں کہا کہ ہم واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔مزید اہم خبریں
-
میں جاپان اور سنگاپور گئی ان کا سسٹم 24/7 کام کرتا ہے، مجھے اپنے سسٹم پر شرم آتی ہے
-
تجارتی خسارہ انتہائی تشویش ناک تقریباً 32 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
خطے میں امن اور استحکام کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی رانا عظیم کی قیادت میں فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے ملاقات
-
بھارت کی 28 میں سے 20 ریاستوں پر اب بی جے پی کا کنٹرول
-
ایک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ”سمندر میں ایک قطرے‘ ‘کی طرح ہے. شپنگ کمپنی مرسک
-
متحدہ عرب امارات مستقبل میں خلیج تعاون تنظیم(جی سی سی )اور عرب لیگ کی رکنیت بھی چھوڑسکتا ہے.ماہرین
-
متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے. ایرانی میڈیا کا دعوی
-
ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش
-
اسحاق ڈارکی زیرصدارت چینی کی پیداوار کا جائزہ اجلاس، اطمینان کا اظہار
-
حکومت مالیاتی شعبے کی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے پرعزم ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.